ایکنا: جعفر طیار لایبریری کراچی کے علاقے ملیر میں قایم ہے جو ایک کمرے سے شروع ہوئی اور اب ایک مکمل لایبریری تک پہنچ چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515694 تاریخ اشاعت : 2024/01/15
لبنانی وزیر ثقافت نے اپنے وفد کے ہمراہ آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری اور میوزیم کا وزٹ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511886 تاریخ اشاعت : 2022/05/18